وزیراعظم عمران خان کے مجوزہ دورہ میانوالی نےمحکمہ صحت کوہلاکررکھ دیا،وزیراعظم کی خوشنودی کیلئےخوشاب،بھکر، سرگودھااورکلرکہارسے سینیئر ڈاکٹروں کو تبدیل کرکے میانوالی تعینات کرنے کا عمل
ضلع خوشاب سےتبدیل ہونیوالےسات سینیئرڈاکٹروں میں اجمل ندیم نیازی،امیر مختار،نذرحیات مجوکہ،ڈاکٹرسلیم(انتھیزیا)،لیڈی ڈاکٹرکومل،حناانیس فاطمہ شامل ہیں، ٭وزیراعظم کےآۤبائی ضلع کونوازنےکیلئےضلع خوشاب کوسینیئرڈاکٹروں سے محروم کرنےکی پالیسی افسوسناک ہے،عوامی حلقوں کاشدیدردعملشروع،گزشتہ چوبیس گھنٹوں15سے زائد سینیئرڈاکٹروں کے تبادلوں
کے احکاماے جاری کئے گئے

No comments:
Post a Comment