DISTRICT KHUSHAB NEWS

DISTRICT KHUSHAB NEWS

NEWS PAPER CUTTING, SOCIAL MEDIA NEWS, JOB ALERT

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Fashion

Jobs

Story

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Recent Posts

View More

Wednesday, 13 May 2020

خوشاب ڈپٹی کمشنرمسرت جبیں ضلع خوشاب میں واٹر سپلائی سکیموں کے حوالے سے میونسپل کمیٹیز اور تحصیل کونسل کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں

وادی_سون: تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل تھریشر سےٹکرا گیا، موضع کورڈھی کاحافظ صالح محمدبھتیجےاکرام محمود سمیت شدید زخمی، سول ہسپتال نوشہرہ نےزخموں کی شدید نوعیت کےباعث،ڈسٹرکٹ اسپتال تلہ گنگ ریفرکردیا،کروناکی صورتحال کی وجہ آپریشن میں مشکلات کا سامنا

خوشاب ڈپٹی کمشنر مسرت جبیں پاکستان آرمی کے افسران و اسسٹنٹ کمشنر نورپورتھل محمدسیف کے ہمراہ رات گئے موضع جمالی میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے جاری کمبٹ آپریشن کا جائزہ لے رہی ہیں

Tuesday, 12 May 2020

خوشاب: مردوال نوشہرہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے بکری کو ٹکر مار کر اسکی دونوں اگلی ٹانگیں ٹوڑ دیں ، ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے زخمی جانور کی دونوں ٹانگوں کو مرہم پٹی کر کے بکری کو مالکان کے حوالے کر دیا۔

سرگودھا پولیس کا ایک اور بہادر سپوت اپنے ہموطنوں کے لئے امن کی راہ میں اپنی جان نچھاور کر گیا ۔ شہید اے ایس آٸی ممتاز حسین کی نماز جنازہ پولیس لائن سرگودھا میں ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں آر پی او سرگودھا افضال احمد کوثر، ڈی پی او سرگودھا اور پولیس فورس کی بڑی تعداد نے شرکت کی

خوشاب کٹھہ کالریز کے مائن ملکان نے ایک نہیں دو قانون بنا رکھے ہے

Tuesday, 17 March 2020

موبائل چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر رانا شعیب محمود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کی بڑی کاروائی،ملزم مبشر احمد جو کہ مقدمہ نمبر 46/20 میں نوشہرہ پولیس کو مطلوب تھا کو گرفتار کر کے تقریباً 3 لاکھ روپے مالیت کے 25 موبائل برآمد کر لیےگئے

ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں نے تمام محکموں کے سربراہان و افسران کو ہدایت کی ہے

ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا خصوصی اجلاس

ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں کا انجمن تاجران جوہرآباد / خوشاب کے عہدیداران کے ساتھ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے خصوصی اجلاس

رانا شعیب محمودDPOخوشاب کی ہدایت پرمنشیات کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میںSHOتھانہ نورپور کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی، منشیات فروش ملزم محمد شمشیر سے چرس برآمد جبکہ ملزم احمد شیر سے 15لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کر لیےگئے

قائدآباد شمارکےرھائشی 24سالہ، محمددلاورولد محمدذولفقارقوم واہندنےگھریلوزنجش پرخودکوگولی مارکر اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا مقامی پولیس مصروف تفتیش

خوشاب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نادیہ شفیق چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی خوشاب کے آفس میں موسم بہار شجرکاری مہم کےسلسلہ میں پودا لگا رہی ہیں

رانا شعیب محمودDPOخوشاب کی ہدایت پر ناجائزاسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میںSHOتھانہ نوشہرہ کی زیرنگرانی کاروائی

Thursday, 21 November 2019

جوہرآباد: چکی آٹا کے ریٹ کا معاملہ ، مالکان کا احتجاج

جوہرآباد گلی سے موٹرسائیکل چوری

نور پور تھل : سرکاری سکول کا راستہ بند کرنے پر احتجاج

جوہرآباد: منشیات فروش گرفتار 1280 گرام چرس برآمد

جوہرآباد: پراسرار بیمارے سے 200 سے زائد مویشی ہلاک

جوہرآباد: کمپیوٹر سنٹروں پر ریونیو عملہ کی بطور ایس سی اوز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

جوہرآباد : گرانفروشوں کو بھاری جرمانے

جوہرآبادو دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع

6 وٹامن

Wednesday, 20 November 2019

ڈسٹرکٹ آفیسر چوہدری شاہد نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا

نور پور تھل : بلیک میل کرنیوالا سرغنہ گرفتار

ڈی ایس پی صدر ناصر نواز کا تھانہ کٹھہ کا اچانک دورہ

سابقہ دور میں بے دریغ قرضے لئے گئے ، احسان ٹوانہ

عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا جا رہا ہے ، شجاع الرحمن ٹیپو

ملکی دولت لوٹنے والوں کا انجام برا ہونا چاہئے ، مسعود کنڈان

جوہرآباد: دو روزہ ماڈل سٹی ٹائون نیزہ بازی ٹورنامنٹ ختم

جوڑاکلاں: منشیات فروش معاشرے کے لئے ناسور ہیں ، مہر جاوید

اپوزیشن ملکی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے ، گل اصغر بگھور

نور پور تھل : لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا

مہنگائی کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، گل اصغر بگھور

جوہرآباد وزیراعظم عمران خان کے مجوزہ دورہ میانوالی نےمحکمہ صحت کوہلاکررکھ دیا

وزیراعلی کھبیکی جھیل ، اوچھالی جھیل کو خوبصورت بنانے میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں

گھریلو رنجش پر ماں نے بچے سمیت خود کو آگ لگا دی، ناڑی

پی ٹی آئی حکومت نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ، ملک سعد بشیر اعوان

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages