خوشاب کٹھہ کالریز کے مائن ملکان نے ایک نہیں دو قانون بنا رکھے ہے جو لوگ ان کو پیارے ہیں ان کو تنخواہ اور بونس دے دیا اور آدھے ملازموں کی ادھی تنخواہ بھی کاٹ لی کچھ ملازم اس امید کے ساتھ قرض مانگ کر ڈیوٹی پر آۓ تھے کہ بچوں کےلیے عید کا خرچ کما کرآۓ گے لیکن یہاں پر موجود مائن انچارچ زیبر صاحب آپنی مرضی کے ٹائم لگارھے ہیں جس مزدور کا ایک ٹائم خراب ہوجاۓ تواس کا پورا ہفتہ خراب ہو جاتا ہے زرائع سے معلوم ہوا کہ ملازم پردیس سے آۓ ہیں وہ سب بہت پریشان ہیں کہ اگر عید سے پہلے بونس نہ ملا تو ان کے لیے گھر جانا مشکل ہو جاۓ گا کٹھہ کالریزکے مائن ملکان کی پہلے سب سے اچھی رپورٹ ہوتی تھی مزدور کےلیے مگر اس دفعہ مگر اس دفعہ مزدوروں کو کیوں پریشان کئے جارہا ہے یہ بات کسی کی سمجھ میں نہیں آرہی مزدورںکی مائن ملکان سے اپیل ہے ان مزدوروں کا حق ادا کیا جائے غریب لوگ بھی خوشی خوشی سے عید کرسکے مائن مالک نے جو پندرہ ہزار روپے کورونا کی وجہ سے امداد کا وعدہ کیا وہ بھی پورا کیا جائے اللہ آپ کو اور رزق دے اپنے مزدوروں کا بھی خیال کریں یہ لوگ احتجاج کریں گے آپ کے لیے بھی مشکل ہو جائے گی ہم وہ ہی آواز اٹھاتے ہیں جو آپکے اندر سے آتی ہے آپ میٹ اور کول کٹر ٹپالی اور خرکار کو بھی انسان سمجھے اصل ان لوگوں کی محنت ہوتی ہے آپکی مہربانی ہوگی ہمارے ساتھ کافی لوگ رابطے میں ہیں ان کے حقوق دیں اس میں آپکی بھلائی ہوگی اپ کے کوئلے کا ریٹ اس وقت 80000 ہزار روپے ہےاگر یہ دو لاکھ بھی ہوجاۓ مزدور کی اجرت یہ ہی رھے گی اس لیے سب کے ساتھ انصاف کریں آپکا کتنے فٹ سیم ہےاور کتنی گاڑی روزانہ نکلتی ہیں یہ لوگ آپ سے بھی زیایدہ جانتے ہیں اس لیے ان کی قدر کریں جب آپ ریٹ ایک نمبر چیز کا لیتے ہو تو پھر دونمبری کیوں کرتے ہو زرائع سے آپکے خلاف ایک اور ایشو پر ثبوت ملا ہے لیکن ہم اس پر آپ کا موقف لے گے اس کے بعد عوام سے شئیر کریں گے انشا اللہ رپورٹ راجہ مشتاق احمد بیورو چیف 47نیوز خوشاب
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Tuesday, 12 May 2020
خوشاب کٹھہ کالریز کے مائن ملکان نے ایک نہیں دو قانون بنا رکھے ہے
Tags
# District
# Tehsil Khushab
Share This
About URDUSTORRY
Tehsil Khushab
Labels:
District,
Tehsil Khushab
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
Author Details
تعصب سے پاک نیٹورک
No comments:
Post a Comment