سرگودھا پولیس کا ایک اور بہادر سپوت اپنے ہموطنوں کے لئے امن کی راہ میں اپنی جان نچھاور کر گیا ۔
شہید اے ایس آٸی ممتاز حسین کی نماز جنازہ پولیس لائن سرگودھا میں ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں آر پی او سرگودھا افضال احمد کوثر، ڈی پی او سرگودھا اور پولیس فورس کی بڑی تعداد نے شرکت کی
پولیس مقابلہ میں تھانہ ترکھانوالہ کا اےایس آئی ممتازنتھوکہ اشتہاری ملزمان کی
فائرنگ سےشہید
دہشت کی علامت ساہیوال،ترکھانوالہ اور جھنگ پولیس کو قتل اور ڈکیتی کےمتعددمقدمات میں مطلوب اشتہاری المعروف جنوں اپنےساتھیوں کےہمراہ علاقہ تھانہ ترکھانوالہ میں موجودہےجس پر اےایس آئی محمدممتازنتھوکہ،ایس آئی طاہرعباس اورکانسٹیبلان نےسرکاری گاڑی اورموٹرسائیکلوں پرملزم کاتعاقب کیا
اشتہاریوں اور پولیس کے درمیان قصبہ دھپ سڑی کےقریب فائرنگ کے تبادلے میں اےایس آئی ممتازنتھوکہ شہیدہوگیا،وقوعہ کی اطلاع ملتےہی ایس ایچ اوتھانہ ترکھانوالہ طارق عرفان،ڈی ایس پی ساہیوال فضل عباس موقع پرپہنچ گئے،علاقہ کی ناکہ بندی کےبعدجنو ں اوراظہر بلوچ کی گرفتاری لیےٹیمیں روانہ

No comments:
Post a Comment