تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل تھریشر سےٹکرا گیا،
موضع کورڈھی کاحافظ صالح محمدبھتیجےاکرام محمود سمیت شدید زخمی،
سول ہسپتال نوشہرہ نےزخموں کی شدید نوعیت کےباعث،ڈسٹرکٹ اسپتال تلہ گنگ ریفرکردیا،کروناکی صورتحال کی وجہ آپریشن میں مشکلات کا سامنا
NEWS PAPER CUTTING, SOCIAL MEDIA NEWS, JOB ALERT
No comments:
Post a Comment