کرونا وبا کے باعث بے روزگار ہونے والےافراد کے لیے احساس ایمرجنسی کیش فراہمی پروگرام کا اجررجسٹریشن کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں رجسٹریشن کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں https://ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas/ اگر آپکا روز گار موجودہ حالات میں متاثر ہوا ہے اور آپ کے خاندان کے کسی فرد نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12000 روپے امداد حاصل نہیں کی تو وزیراعظم کے کووڈ ریلیف فنڈ سے امداد حاصل کرنے کے لئۓ یہاں اندراج کریں
No comments:
Post a Comment