رانا شعیب محمودDPOخوشاب کی ہدایت پر ناجائزاسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے
سلسلہ
میںSHOتھانہ نوشہرہ کی زیرنگرانی کاروائی،
ملزم حبیب سلطان سےاسلحہ ناجائز رائفل7mmمعہ 3
ضرب گولیاں برآمد جبکہ ملزم محمد بلال سے پسٹل 30بور معہ 2ضرب گولیاں برآمد کرکے
الگ الگ مقدمات درج کر لیے

No comments:
Post a Comment