رانا شعیب محمود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پرمنشیات کے خلاف چلائی جانے والی - DISTRICT KHUSHAB NEWS

NEWS PAPER CUTTING, SOCIAL MEDIA NEWS, JOB ALERT

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, 18 March 2020

رانا شعیب محمود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پرمنشیات کے خلاف چلائی جانے والی


رانا شعیب محمود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پرمنشیات کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میںSHOتھانہ مٹھہ ٹوانہ کی زیرنگرانی کاروائی، منشیات فروش ملزم ندیم حسین سے 43 لیٹر شراب،39لیٹر لین برآمد جبکہ SHOتھانہ سٹی جوہرآباد نے محمد حیات سے چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لیےگئے



No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages