موبائل چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر
رانا شعیب محمود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کی
بڑی کاروائی،ملزم مبشر احمد جو کہ مقدمہ نمبر 46/20 میں نوشہرہ پولیس کو مطلوب تھا
کو گرفتار کر کے تقریباً 3 لاکھ روپے
مالیت کے 25 موبائل برآمد کر لیےگئے
No comments:
Post a Comment