ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا خصوصی اجلاس - DISTRICT KHUSHAB NEWS

NEWS PAPER CUTTING, SOCIAL MEDIA NEWS, JOB ALERT

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday, 17 March 2020

ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا خصوصی اجلاس

خوشاب ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا خصوصی اجلاس۔ اجلاس میں کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے میں حکومتی احکامات پرعملدرآمد کے سلسلے میں سیرحاصل گفتگو کی گئیڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ تمام معزز علماء کرام/رکن امن کمیٹی کررونا وائرس کے حوالے سے عوام میں آگاہی کے سلسلے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ مساجد اور دیگر عبادت گاہوں میں آنے والے لوگوں میں ترغیب دی جائے کہ محکمہ صحت کی جانب سے بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کریںاپنے ہاتھوں اور چہر ے کو اچھی طرح صابن سے دھوئیں اور صفائی ستھرائی کا خصو صی خیال رکھیں۔ تاکہ کورونا وائرس کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages