ڈی پی او خوشاب رانا شعیب محمود دفتر پولیس جوہرآباد میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز کے ہمراہ سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے آفیسر عمران صدیق کو سٹارز لگائے.اس موقع پر ڈی پی او خوشاب نے ترقی پانے والے آفیسر انسپکٹر عمران صدیق کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Tuesday, 19 November 2019
Home
Tehsil Khushab
ڈی پی او خوشاب سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے آفیسر عمران صدیق کو سٹارز لگائے
ڈی پی او خوشاب سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے آفیسر عمران صدیق کو سٹارز لگائے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
Author Details
تعصب سے پاک نیٹورک

No comments:
Post a Comment