خوشاب؛-
سرگودھاروڈپرہائی وےپٹرولنگ چیک پوسٹ کےقریب موٹرسائیکل سلپ ہونےسےموٹرسائیکل سوارثاقب حسین ولدسجادحسین اوراسکی اہلیہ زخمی ہوگئی،ریسکیو1122کی ٹیم نےموقع پرپہنچ کرانہیں ابتدائی طبی امدادمہیا کی اورڈی ایچ کیوہسپتال جوہر آبادمنتقل کیا،ریسکیوذرائع کےمطابق ثاقب کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے

No comments:
Post a Comment